۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کو گناہ کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

مَن كَثُرَ فِكرُهُ فِي المَعاصِي دَعَتهُ إلَيها؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو گناہوں کے متعلق زیادہ سوچتا ہے تو اسے (یہ کام) گناہوں کی طرف کھینچ کر لے جاتا ہے۔

غررالحكم، ح ۸۵۶۱

تبصرہ ارسال

You are replying to: .